Banking with Ali Raza Rora

Banking with Ali Raza Rora

Share

Photos from Banking with Ali Raza Rora's post 03/09/2022

اگر تمام صوبائی حکومتیں صرف خیمہ بستیاں لگا کر سیلاب زدگان کو منیج کردیں تو خدا کی قسم کسی ملک سے امداد لینے کی ضرورث نہیں ھے باقی ہم اپنے بہن بھائی پاکستانیوں کو خود ہی سنبھال لیں گے۔پورے پاکستان کے لوگ روڈوں پر امداد بانٹ دیتے ہیں۔جو اندر پانیوں کے پار پھنسے ھوے ہیں وہاں تک صرف پانچ فیصد امداد پاکستانی شہری پہنچا رھے ھیں سورس نہیں ہیں۔لیکن کوئ بھی حکومت اپنی عوام نہیں بچانا چاہتی جان بوجھ کر مارا جا رھا ھے لوگوں کو۔
Sadha APNA RAHIM YAR khan

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Rahimyar Khan
54200