Al-Touheed Fabrics

Al-Touheed Fabrics

Share

Photos from Al-Touheed Fabrics's post 24/01/2025

*برانڈ جاوید ٹیکس*

جاوید ٹیکسٹائل کا اوریجنل بہترین کوالٹی لٹھا کاٹن ۔
خوب کلف میں بہترین اسٹِف فینیش ۔
سال کے 12 ماہ قابلِ استعمال ۔
بہترین وائٹنیس ۔
پیور وائٹ میں کلف والے لٹھے کے شوقین افراد کے لیے اک بہترین ورائٹی ۔
ریٹ بمعہ پارسل 3250

Photos from Al-Touheed Fabrics's post 24/01/2025

*برانڈ Glorious*

گلوریئس برانڈ کا اوریجنل بہت ہی اعلیٰ اور پریمیئم کوالٹی سافٹ واش اینڈ ویئر ۔
انتہا کا نرم و ملائم اور فُل لچکدار اسٹف ۔
بہت ہی زبردست فنشنگ میں پولیسٹر فری واش اینڈ ویئر ۔
وہ لوگ جنکی اسکن نازک ہے یا انکو الرجی کا ایشو ہے یا وہ لوگ جو بلکل نرم و ملائم اور وزن میں ہلکا اسٹف پسند کرتے ہوں انکے لئے ایک بہترین اور اسپیشل ورائٹی ۔
ریٹ بمعہ پارسل 3650

Photos from Al-Touheed Fabrics's post 24/03/2024

*برانڈ پرل انٹرنیشنل*

پیور وائٹ میں دستیاب پرل برانڈ کی اریجنل انتہائی اعلیٰ ترین پریمیئم کوالٹی کاٹن ۔
پاشا سلور اسٹورم کی طرح ہلکی سی کلف میں تھوڑی سی گَف اور سیمی اسٹِف فینیش ۔
انتہائی کمال کی وائٹنیس ۔
سال کے 12 ماہ چلنے والی بہترین فور سیزن ورائٹی ۔
وائٹ کے شوقین افراد کے لیے اک بہترین ورائٹی ۔
ریٹ بمعہ پارسل 4250.

وٹس ویپ 03149679273

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Sui Gas Chock Tareen Colony Street 1
Rahimyar Khan
64200