The Fact

The Fact

Share

23/04/2026

راولپنڈیز کی پی ایس ایل میں پہلی جیت
پی ایس ایل 11 ، راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

23/04/2026

شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی جائے: پی ایس ایل مینجمنٹ کی وزیراعظم سے درخواست

اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں

Photos from Samaa TV's post 23/04/2026
20/04/2026
20/04/2026

الحمدللّٰہ سعودیہ سے قرض لیکر عرب امارات کا قرض واپس کردیا،، انشاءاللّٰہ حالات ٹھیک ہوتے ہی امارات سے دوبارہ قرض لیکر سعودیہ کو واپس کر دینگے۔۔!!!😂😂

20/04/2026

ایران کے ساتھ جاری جنگ کے درمیان وائٹ ہاؤس کے گلیاروں میں ایک خوفناک سایہ منڈلا رہا ہے۔ دنیا کے سامنے سینہ تان کر کھڑے ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے ذہن میں ان دنوں اپنی کامیابی کے دعوے نہیں بلکہ امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر کی ناکامی کا سیاہ باب چل رہا ہے۔

20/04/2026

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا اللہ نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کا پرچم پوری دنیا میں بلند کردیا۔

Photos from The Fact 's post 20/04/2026

بولان میڈیکل کالج میں سیشن 2025-2026 کی اورینٹیشن

آج بولان میڈیکل کالج میں نئے آنے والے طلبہ کے لیے ایک پروقار اورینٹیشن سیشن منعقد ہوا، جس میں پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر راز محمد کاکڑ . اور سربراہ اگزامینیشن سیل ڈاکٹر فضل داد نے خطاب کیا۔
پرنسپل صاحب نے طلبہ کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ:
آپ ایک ایسے ادارے کا حصہ بن رہے ہیں جو صوبے کا صفِ اول کا طبی تعلیمی ادارہ ہے۔ یہاں آپ کو معیاری تعلیم، جدید سہولیات اور تجربہ کار فیکلٹی کی رہنمائی میسر ہوگی۔ اگر آپ نے محنت، نظم و ضبط اور لگن کو اپنا شعار بنایا تو کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ ادارہ نہ صرف ڈاکٹر تیار کرتا ہے بلکہ ایسے ذمہ دار اور بااخلاق انسان بھی پیدا کرتا ہے جو معاشرے میں مثبت کردار ادا کرتے ہیں۔
یاد رکھیں! آپ ایک ایسے ادارے میں آئے ہیں جو صوبے کی طبی تعلیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، جہاں جدید طبی سہولیات، تدریسی ہسپتال اور ماہر اساتذہ کی موجودگی آپ کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے
نئے سفر کا آغاز کامیابی آپ کی منتظر ہے

18/04/2026

ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کر دیا

16/04/2026

تیل کی ترسیل بند رہی تو یورپ میں پروازیں منسوخ ہو سکتی ہیں، فاتح بیرول

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Gurdath Singh Road Quetta
Quetta
KAWAREYROAD