JUI Quetta Digital
ہم جب بسم اللّٰہ سے شروع کرتے ہیں تو آپ والناس پے گھڑے ہوکر سوال کرتے
کسی زمانے میں جب میاں شہباز شریف صاحب صوبے کے وزیر اعلیٰ تھے
ہم نے انکے سامنے یہ بات بھی رکھی کہ وفاق کی سطح پر دینی مدارس کی رجسٹریشن کی
صوبے کا امن و امان کا مسئلہ ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہمارے صوبے کے امن و امان ۔۔۔۔۔
ہم اس بات پر متفق ہےکہ صوبائی حقوق صوبائی خود مختاری یہ تمام صوبوں کو۔۔
05/06/2026
صوبائی نائب امیر جمعيت علما اسلام بلوچستان
امیر جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالرحمان رفیق صاحب کی قیادت میں ضلعی مجلس عاملہ کویٹہ کے اراکین قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے
ملاقات کررہے ہیں
جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کا عظیم الشان قافلہ صوبائی نائب امیر و امیر جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالرحمٰن رفیق صاحب کی قیادت میں تحفظِ مدارس و حقوقِ بلوچستان کانفرنس پشین میں شریک ہوا
جمعیت علماء اسلام ضلع کویٹہ ڈیجیٹل میڈیاسیل کے تمام ممبران کو صوبائی نائب امیر جمعیت علماء اسلام ضلع کویٹہ کے امیر شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالرحمن رفیق صاحب کی قیادت میں عظیم الشان فقید المثال جلوس کی
بھر پور اور مثالی کوریج پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
05/06/2026
پشین
تحفظ مدارس وحقوق بلوچستان کانفرنس سے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی نائب امیر و امیر جمعيت علما اسلام ضلع کوئٹہ شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالرحمان رفیق صاحب خطاب کررہے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.