Click Cart

Click Cart

Share

02/05/2026

پڑھائی اپنی جگہ ضروری ہے، لیکن اس کے ساتھ کسی ہنر کا ہونا بھی بے حد اہم ہے۔ آج کے دور میں صرف ڈگری کافی نہیں۔
حالیہ مثال دیکھیں پبلک سروس کمیشن کی 9 سکیل کی 300 پٹواری آسامیوں کے لیے 47 ہزار امیدواروں نے درخواست دی، مگر کامیابی صرف 300 کے حصے میں آئے گی۔ باقی ہزاروں نوجوان پھر وہی انتظار، وہی لمبی لائنیں اور وہی غیر یقینی مستقبل۔
اگر اسی محنت اور وقت کا کچھ حصہ کسی ہنر سیکھنے یا چھوٹا کاروبار شروع کرنے پر لگا دیا جائے تو زندگی کا رخ بدل سکتا ہے۔ ورنہ یہی خطرہ ہے کہ قیمتی جوانی صرف نوکری کی تلاش میں لائنوں میں کھڑے ہو کر گزر جائے گی۔

09/04/2026
28/03/2026
04/12/2025
25/07/2025
Photos from Click Cart's post 18/03/2025

New Stock
Price 3500

Photos from Click Cart's post 16/03/2025
15/03/2025

Price 1400

Want your business to be the top-listed Shop in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

New Shalimar Line Quetta Cant
Quetta