Pakistan Kickboxing Federation PKBF
پاکستان میں کک باکسنگ کی ترقی کیلئے پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کا ایک اور اہم قدم۔
فیڈریشن ملک بھر کی تمام کک باکسنگ اکیڈمیوں کا دورہ کرے گی تاکہ بہترین ٹیلنٹ کو تلاش کر کے انہیں صوبائی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر متعارف کرایا جا سکے۔
اس اقدام کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر مواقع، جدید تربیت اور عالمی معیار کے مقابلوں تک رسائی فراہم کرنا ہے تاکہ پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن ہو۔ ❤✌
کک باکسنگ کو درجۂ کمال تک پہنچانے والا یہ قافلہ رواں دواں ہے۔
نہ رُکنے والا جذبہ، نہ تھکنے والا حوصلہ، اور کامیابی کی جانب بڑھتے قدم پاکستان میں کک باکسنگ کے روشن مستقبل کی نوید ہیں۔
نوجوان ٹیلنٹ، محنتی کوچز اور مضبوط عزم کے ساتھ یہ سفر جاری رہے گا اور پاکستان کا پرچم عالمی سطح پر بلند ہوگا۔💞
KFL OO7 SRI LANKA 2026👉 Muhammad Usama
💞Full Fight💞 🥊Muhammad Usama🥊 first international fight against Sri Lanka Very good fight from Muhammad Usama but losing and winning is part of the game.✌❤💞
Quetta queen Quetta Gladiators Balochistan Press Club DHA Quetta Olympics
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta