Cricet Only

Cricet Only

Share

19/06/2026

ھھھھھ. انڈیا ہمارا دوسرا گھر ہے۔۔۔۔
゚viralシfypシ゚viralシ

19/06/2026

بھارتی کرکٹ بورڈ کا افغانستان کرکٹ ٹیم کیساتھ رویہ پر افغان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کرلیا تاہم دو دن گزرنے کے بعد بھی بھارتی بورڈ نے جواب نہیں دیا بھارتی میڈیا کے مطابق دوسرے ون ڈے میچ کے موقعے پر افغانستان ٹیم کو گراؤنڈ تک لے جانے والی بس نہیں آئی میچ شروع ہونے سے کچھ ہی لمحے پہلے آخری مراحل میں افغان ٹیم کو ہوٹل کی انتظامیہ کی جانب سے موٹرسائیکل اور رکشوں میں گراؤنڈ پہنچایا گیا میچ کے بعد انڈین ٹیم کا بس بھارتی ٹیم کو فوری لیکر ہوٹل گئی اور افغانستان ٹیم کو میچ کے بعد بھی ایک گھنٹہ گراؤنڈ میں انتظار کرنا پڑا
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بس خراب تھی اگر بس خراب تھی سوال یہ ہے تو کیا بھارتی بورڈ کے پا س ایک بس ہے اور پھر بھارتی ٹیم کو کیسے لیکر گئی یادرہے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھی افغانستان ٹیم جب بھارت پہنچی تو پانچ گھنٹے ائیرپورٹ پر کھلاڑیوں کو بس کا انتظار کرنا پڑا تھا یہ تاریخ کی پہلی کرکٹ ٹیم بن گئی ہے جن کو رکشوں اور موٹر سائیکل پر ایمرجنسی میں گراؤنڈ پہنچایا گیا
゚viralシfypシ゚viralシ

19/06/2026

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایک ہی روز 2 لاکھ 81 ہزار 223 شائقین نے اسٹیڈیمز کا رخ کر کے 32 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ ⚽🏆

19/06/2026

اس وقت پوری دنیا کے انٹرنیشنل میڈیا پر پاکستان کا نام چل رہا ہے جو پاکستان کے دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہا
゚viralシfypシ゚viralシ

19/06/2026

چیمپئنز ٹرافی 2017 کی فائنل کا مین آپ دی میچ کھلاڑی کون تھا؟؟؟
محمد عامر 1⃣
فخر زمان 2⃣

17/06/2026

افغانستان نے انڈیا سے ونڈے سیریز جیت لی مبارک ہو افغانیوں
゚viralシfypシ゚viralシ

17/06/2026

🚨 سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی سوریا ونشی پر برہم؛ پاکستان کا مثال دے کر کہا پاکستانی کھلاڑیوں سے کچھ سیکھو 🚨
سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ سوریا ونشی نے سری لنکا میں جو کچھ کیا اس سے پوری بھارت کے بارے میں غلط مسج گیا ہے اس کے سزا یہی ہے کہ اس کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کیا جائے پاکستان کے ساتھ ہمارے لاکھ اختلافات سہی لیکن آج تک کسی پاکستانی کھلاڑی نے گراؤنڈ میں ایسا نہیں کیا کبھی کسی کے گریبان پر ہاتھ نہیں ڈالا پاکستانی کھلاڑی خوب جانتی ہے وہ کس کے لیے کھیل رہے ہیں ایمرجنگ ایشیا کپ میں آؤٹ ہونے پر سوریا ونشی نے پاکستانی گیند باز کو جوتا دیکھایا اگر اس وقت بھارت کرکٹ بورڈ ایکشن لیتا تو آج یہ نوبت نہ آتی یہ لڑکا ملک کے لیے شرمندگی کا باعث نہ بنتا ، آئی پی ایل میں بھی آپ کے سینئر باؤلر بمراہ کو جب چھکا مارا تو اس کو بھی اشارے کی ، کرکٹ کے تاریخ میں سب سے بڑا میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوتا ہے لیکن آج تک کسی نے ایک دوسرے کے گریبان پر ہاتھ نہیں ڈالا ، سری لنکا اور نیوز لینڈ والے ایسے پلئیر ہیں جنہوں نے آج تک کسی کرکٹر کے ساتھ بدتمیزی نہیں کی ہے سوریا ونشی دنیا کا پہلا کھلاڑی بن گیا جس نے کسی کرکٹر کے گریبان پر ہاتھ ڈالا
゚viralシfypシ゚viralシ

17/06/2026

کنگ اف پاکستان صاحبزادہ فرحان۔۔۔۔
゚viralシfypシ゚viralシ

17/06/2026

صاحبزادہ فرحان کی کپتانی سے اپ کتنے مطمئن ہیں۔
゚viralシfypシ゚viralシ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Quetta