ARF Foundation
29/08/2024
اقرا یاسین القران میں اج مورخہ 29 اگست 2024 کو ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں تمام کلاسز کی ڈیکوریشن کے مقابلے ہوئے جس میں چارٹس بنائے گئے کلاسز کو خوبصورت بنایا گیا ابو رضا فاؤنڈیشن کے تمام اہلکاروں نے کلاسز کا وزٹ کیا ابو رضا فاؤنڈیشن کے فاؤنڈر حاجی عصمت لانگو فائننس سیکٹری مفتی صاحب اور ڈاکٹر نعمت صاحب اور میڈیا کورڈینیٹر بیبرگ ریاض بھی ساتھ تھےتمام کلاسز کو وزٹ کیا گیا اور وزٹ کرنے کے بعد 12 کلاسوں میں سے تین کلاسز کو پوزیشن دیا گیا اور باقی کے نو کلاسز کو ایپریسیشن اوارڈ دیا گیا کہ سب نے محنت کی تھی اس میں تمام لڑکوں اور لڑکیوں نے بہت محنت کی تھی اساتذہ کے بھی محنت تھی اس میں
23/08/2024
ARF Foundation Ke Founder Haji Asmat Saab Ghareebo ke sath BMC Hospital me Madad kar ray ae or unko Dr se checkup karwa ray ae
23/08/2024
اج مورخہ24اگست 2024 کو ابو رضا فاؤنڈیشن کی جانب سے بلائے گئے میٹنگ میں مستقبل کے پروگرامز کے حوالے سے بات ہوئی جس میں عہدے تقسیم کیے گئے اور بہت جلد ابو رضا فاؤنڈیشن اپنے ایکٹیوٹیز کا اغاز کر لے گا اب ابو رضا فاؤنڈیشن نے بی ایم سی میں اپنا ایک افس اور ایمبولینس سسٹم لانچ کر رہا ہے اور اس کے علاوہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بلوچستان کے مختلف ایکٹیوٹیز میں ابو رضا فاؤنڈیشن کے اہلکار حصہ لیں گے اور بلوچستان میں جتنے بھی پوزیٹو ایکٹیوٹیز ہو رہے ہیں جتنے بھی ارگنائزیشن کروا رہے ہیں ان کے ساتھ مل کر ابو رضا فاؤنڈیشن جو ایک رجسٹرڈ ادارہ ہے اب اپنے پوزیٹو کام کو پورے بلوچستان میں دکھائیں گے اور بلوچستان کی نوجوان اور بلوچستان کے بڑوں کے لیے کام کریں گے جس میں ہمیں عوام کی محبت اور عوام کی مدد اور گورنمنٹ اف بلوچستان اور رجسٹرڈ این جی او کی مدد کی ضرورت ہوگی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta