Quetta News Network

Quetta News Network

Share

17/06/2026

گرینڈ الائنس کے رہنما حاجی شفا منگل گرفتار

15/06/2026

*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی وفد کی ملاقات، آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال*

صوبائی بجٹ کے اہم خدوخال، ترقیاتی ترجیحات اور عوامی فلاحی منصوبوں پر مشاورت، بجٹ کو عوامی توقعات کے مطابق بنانے پر اتفاق رائے

صوبے کے وسائل کو عوام کی فلاح، روزگار کے مواقع اور بنیادی سہولیات کی فراہمی پر خرچ کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کی پائیدار ترقی، تعلیم، صحت اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں مزید سرمایہ کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے ایسا بجٹ پیش کیا جائے گا جو عوامی امنگوں کا حقیقی ترجمان اور صوبے کی ترقی کا ضامن ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

سیاسی استحکام، باہمی مشاورت اور جمہوری روایات کے فروغ کے ذریعے بلوچستان کو ترقی اور خوشحالی کی نئی منزلوں تک پہنچایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

مسلم لیگ بلوچستان کے پارلیمانی وفد کا صوبائی حکومت کی کارکردگی، ترقیاتی وژن اور عوام دوست پالیسیوں پر وزیر اعلیٰ کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار

15/06/2026

"ہر ملازم کو پکڑ لو، آواز پھر بھی بلند رہے گی — راشدہ سمالانی کا دوٹوک اعلان"

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Quetta
87300