Awam News
🔴 بلوچستان بجٹ 2026 عوام کیا چاہتے ہیں؟ خصوصی عوامی سروے | Awam News
روزگار، تعلیم، صحت، پانی، سڑکیں، امن اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے خواتین، مردوں، نوجوانوں اور بزرگوں نے اپنی آراء کا اظہار کیا۔
عوام نیوز کے خصوصی عوامی سروے میں جانیے کہ بلوچستان کے مختلف طبقات حکومت سے کیا توقعات رکھتے ہیں اور آنے والے بجٹ میں کن شعبوں کو ترجیح دی جانی چاہیے۔
📹 مکمل ویڈیو دیکھیے اور اپنی رائے بھی کمنٹس میں ضرور دیجیے۔
عوام نیوز — عوام سے حکمران تک
16/09/2025
پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ بلوچستان کی پہلی خاتون گائناکالوجسٹ، FRCOG کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
صدارتی ایوارڈ کے بعد اب FRCOG کی عالمی شناخت بھی حاصل
پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے ایک اور نمایاں کامیابی اپنے نام کر لی۔ انہیں رائل کالج آف آبسٹیٹریشن اینڈ گائناکالوجسٹس (RCOG) کی جانب سے FRCOG کا اعزاز دیا گیا ہے، جو ان کی غیر معمولی خدمات اور شاندار کارکردگی کا بین ثبوت ہے۔ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی بلوچستان کی پہلی خاتون گائناکالوجسٹ بن گئی ہیں، جس پر پورے صوبے اور ملک کو فخر ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.