Shaheed Yousufi FA
16/11/2025
پہلا آل کوئٹہ میر لیاقت علی لہڑی فٹبال ٹورنامنٹ بمقام ایوب اسٹیڈیم
شہید یوسفی فٹبال کلب نے کوئٹہ فٹبال کلب کوئٹہ کو 2 گول کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر اگلا راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔
02/10/2025
پہلا آل بلوچستان امن کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2025
کل انشاءاللہ بروز جمعہ فکس:00 4 بجے
ہزارہ ٹاؤن کمبائنڈ بمقابلہ ڈی ایف اے مستونگ کے درمیان کھیلا جائے گا بمقام قیوم پاپا فٹبال گراؤنڈ
04/09/2025
آل کوئٹہ78 یوم آزادی پاکستان ٹاپ 32 انوی ٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ 2025
ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج پہلا میچ شہید یوسفی فٹبال کلب اور پی پی جی فٹبال اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا جو پی پی جی فٹبال اکیڈمی نے 1:0سے جیت کر کواٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا
29/08/2025
آل کوئٹہ 78 واں یوم آزادی پاکستان ٹاپ 32 انوی ٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ 2025
ٹورنامنٹ کے سلسلے آج کا میچ خیبر افغان فٹبال کلب اور شہید یوسفی فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا
ایک ایک گول سے برابر رہا
شہید یوسفی فٹبال کلب نے پینلٹی کیکس کے مقابلے میں 4۔2۔گول سے جیت لیا
24/07/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
87300