Quetta Archary Club Quetta
10/04/2025
35ویں نیشنل گیمز کراچی..
بلوچستان آرچری (بوائز) ٹیم کے ٹرائلز آج مورخہ 10.04.25 کو بلوچستان سپورٹس بورڈ. بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نگرانی میں بلوچستان آرچری ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے لئے ٹرائلز ایوب سپورٹس اسٹیڈیم کے (PSB) حال کے سامنے سبزہ دار میں ہوے ٹرائل میں مختلف کلبز کے کھلاڑیوں نے شرکت کی اس موقع پر بلوچستان آرچری ایسوسی ایشن کے صدر صاحبزادہ حاجی عطاء اللہ کاکڑ صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ٹرائل صاف شفافیت اور میرٹ پر لیا گیا بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں پرامید ہے کھلاڑی زیادہ سے زیادہ میڈلز لائنگے آخر میں تمام کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta