Gull Marri
26/07/2024
جب تمہیں لگے کہ زندگی کسی اندھیری غار میں کھو گئی ہے تو وہاں روشنی کی پہلی کرن دعا ہے دعا امید کا نام ہے دعائیں مانگی ہوں تو ایک امید رہتی ہے کہ سب ٹھیک ہو جائے گا اور جو دعائیں قبول نہیں ہوئیں وہ رائیگاں نہیں گئیں تمہیں اندازہ بھی نہیں کہ کب کہاں اور کیسے وہ تمہارے راستے سے کانٹے ہٹاتی رہیں ہیں تم یقین کے ساتھ مانگو وہ ہر پکارنے والے کی پکار سنتا ہے۔♥️
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Quetta