Janan Tv
Janan TV Quetta,,
Balochistan is the soul of Pakistan and last breath of the country because it is God gifted by its natural resources like gas, oil, gold, cooper and so on. A report of Development Policy Institute (PDPI) calls Balochistan as the poorest of all provinces with 52 percent population living below poverty line. A recent report of UNO declared that Balochistan is considered the poorest and neglected province in the world.
16/11/2022
کل بلوچستان ٹیکنیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے وفد لورالائی .مستونگ اور کوئیٹہ کے سٹاف خیر محمد ربد میر نجیب الرحمن محمد یوسف حاجی ظہور حضور بخش احمد خان خدا بخش محمد علی اور محمد صابر کے ہمراہ ڈائیریکٹر مین پاور کی موجودگی میں سیکرٹری مین پاور جناب طارق قمر صاحب سے پروموشن کے دیرینہ مسئلا جن میں ورک شاپ اٹینڈنٹ .شاپ اسٹنٹ .انسٹرکٹر اور سینئر انسٹرکٹر کےکیسسز بارے تفصیلی بات یوئی اور حکام بالا نے یقین دهانی کرائی کہ وہ خود سیکٹری عبدالرحمان بزدار کے پاس جا کر بات چیت کریں گے آخر میں وفد نے سیکٹری اور ڈائریکٹر صاحب کا شکریہ ادا کیا.
علامہ اقبال 9 نومبر دن سے کئے لوگوں نے شرکت ک۔
کامران بلوچ کے بیان۔
Social Media Youth Festival
بلوچستان نیشنل موومنٹ اور نیشنل پارٹی کے سابق صدر جرت مند رہنما ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کے فرزند جنرل سیکریٹری کوئٹہ بار ایسوسی ایشن ایڈوکیٹ چنگیز بلوچ بلیوم اقبال پر نہایت معنی خیز ڈائیلاگ و مکالمہ پریس کلب میں بیان کرتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Quetta
87300