Musk al OUD

Musk al OUD

Share

29/12/2025
23/01/2023

مــــســـک ســـلک
مسک سلک عطر کی دنیا میں بہت ہی اعلی اور نفیس عطر ہے اس خوشبو کی نفاست اس کا ٹھراؤ اور پھیلاؤ لاجواب ہے ،،،،
مسک سلک کی بھینی بھینی خوشبو ماحول کو معطر اور خوشبو دار رکھتی ہے
بعض لوگوں کی خوشبو اور عطر سے الرجی ہوتی ہے تو ان حضرات کیلئے یہ ایک بہترین تحفہ ہے کیونکہ اس کی خوشبو دھیمی ہے کسی کو بھی تکلیف نہیں دیتی
مختصر مسک سلک کے بارے میں یہ کہا جاسکتا ہے ۔
کپڑوں اور جسم پر جب سلک خوشبو ہوگی
تو محفل اور مجلس میں اس کی جستجو ہوگی صرف ایک باراستعمال کرے پھرآپ خودبارباراستعمال کرنے پرمجبورہونگے آبھی آرڈرکرے اوربہت مناسب قیمت پرحاصل کرے.
لوز اور پیکنگ دونوں دستیاب ہے

Telephone

Website