Muhammad Kazim
18/02/2024
Alhumduillah secound Vlog Ban gya ❤✌🏻😊
Pliz Follow My page and like Viedo ❤
YouTube ki viedo Ka Link comant mai diya hy wha pr bhe ja kr support krin sukrya tumam dosto ga ❤😊 😊❤
22/01/2024
ان شاءاللہ
PB 13 ✨💖✌️
15/12/2023
بولنے پر پابندی، سوچنے پہ تعزیریں
پاﺅں میں غلامی کی، آج بھی ہیں زنجیریں
آج حرفِ آخر ہے، بات چند لوگوں کی
دن ہے چند لوگوں کا، رات چند لوگوں کی
اُٹھ کے درد مندوں کے، صبح و شام بدلو بھی
جس میں تم نہیں شامل، وہ نظام بدلو بھی