Altaf Zaheer

Altaf Zaheer

Share

01/07/2024

بلال بزنجو زراعت کا کلرک ہیں۔
جب سے نوکری لیا ہیں تب سے اج تک ڈیوٹی نہیں دے رہا ہیں۔ دن رات نصیر بزنجو کے ہمراہ سوشل اور پرنٹ میڈیا میں سیاسی بیان بازی کرتا ہیں۔
ہم بزریعہ سوشل میڈیا آواران کے انتظامیہ بلخصوص محترمہ عائشہ زہری سے اپیل کرتے ہیں کہ صرف یک طرفہ کاروئی کر کے اپنے فرائض کو مشکوک نہ بنائیں۔
جس طرح دوسروں کو شو کاز نوٹس بیجھ دیا گیا ہیں اسی طرح بلال بزنجو کے خلاف بھی قانونی کارروائی کیا جائے.

01/07/2024

بری خبر😢
ڈسٹرکٹ آواران تحصیل جھل جھاؤ نودو گوٹھ میں افسوس ناک اور دلخراش واقعہ پیش آیا ایک ظالم درندے نے بے زبان اونٹ کو بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا.
ضلعی انتظامیہ اس درندہ نما شخص کے اوپر فوری طورپر ایکشن لیں اسکو سخت سز دیا جاٸے.

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Quetta