FRPHS School Quetta
السلام علیکم
ایک اور کامیابی سال 2022 میں فیڈرل ریذیڈنشل پبلک اسکول کوئٹہ کے طالب علم بی آر سی لورالائی میں MCQs 96% رزلٹ میں کامیابی حاصل کی ماشااللہ
12/11/2021
***تمام والدن کو اطلاع دیا جاتاہے کہ کیڈٹ کالج جعفرآباد نے اپنے دخلوں کا اعلان کر دیا ہےجب کہ ایڈمشن کی آخری تاریخ 31-12- 2021 ہےاور تمام والدن سے درخوست کیا جاتاہےکہ اپنے بچوں کی یہ ڈاکومنٹس پورہ کرے.
12 عدد لوکل (local)
12 عدد شناختی کارڈ کاپی
12 عدد بی فارم
40 عدد تصویریں
ان سب ڈاکومنٹس کو الگ الگ فولڈر فائل میں اسکول پہنچا ہے مزید معلومات کے لئے اسکول سے رابطہ کریں ان نمبروں پر رابطہ کریں(03356702139) (03337809189)(0812446120)
اسکول پتہ: فیڈرل ریذیڈنشل پبلک اسکول سیٹلائٹ ٹاون کوئٹہ**
19/10/2021
Muhammad Ayub from Federal Residential Public School Represented Our School In Naat Competition Held By Millennium Mall
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Quetta
8300