PSB Coaching Center Quetta
05/01/2025
Application to run academies in PSB and PSB Coaching centers required.
30/12/2024
کوئٹہ۔پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل )سہولیات+ ایڈمن( سید نوید الرحمان صاحب کا دورہ پی ایس بی کوچنگ سینٹر کوئٹہ۔۔ڈائریکٹر پی ایس بی کوچنگ سینٹر کوئٹہ سید علی رضا شاہ صاحب نے حکام کو سینٹر کے مختلف حصوں کا دورہ کرایا سینٹر میں کھلاڑیوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کھیلوں کے مین پی ایس بی جمنازیم ہال ابرار حسین جمنازیم ہال پی ایس بی ہاسٹل میں دستیاب کھلاڑیوں کے لئے سہولیات اور ان میں موجود انتظامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سید نوید الرحمان صاحب نے پی ایس بی ہاسٹل میں رہائش پزیر کھلاڑیوں سے پی ایس بی کوئٹہ انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی سہولیات سے متعلق سوالت پوچھے جن پر کھلاڑیوں نے بھر پور اعتماد کا اظہار کیا۔۔دورے میں ڈی ڈی جی سید نوید الرحمان صاحب ابرار حسین ہال میں جاری فینسنگ چمپیئن شپ میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے اس موقع پر چیمپیئن شپ میں نمایاں کارکردگی کے حامل کھلاڑیوں میں میڈل اور انعامات تقسیم کئے جبکہ آخر میں فینسنگ چیمپیئن شپ کے آرگنائر حاجی قاسم خان نے مہمانوں کو خصوصی شیلڈ پیش کئے۔۔۔۔۔
10/08/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Quetta
87300
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 13:30 |
| 14:30 - 16:00 |