Sardar Yar Muhammad Rind

Sardar Yar Muhammad Rind

Share

07/04/2026

سردار یار محمد رند اور سابق صوبائی وزیر میر عارف جان محمد حسنی رکنِ صوبائی اسمبلی ملک نعیم خان بازئی کے والدِ ملک سیف اللّٰہ خان بازئی کی وفات پر ان سے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

انہوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور گہری ہمدردی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر سردار جنگریز کلوئی رند، حاجی لطیف رند، رئیس اجمل و رند، شکیل رند اور دیگر معززین بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

Photos from Sardar Yar Muhammad Rind's post 27/03/2026

اسلام آباد

سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی چوہدری احسن اقبال سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رئیس اجمل رند، میر چاکر خان رند اور دیگر بھی موجود تھے۔

20/03/2026

تمام اُمتِ مسلمہ کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد۔
یہ بابرکت دن ہم سب کے لیے خوشیاں، رحمتیں اور کامیابیاں لے کر آئے۔ آمین

سردار یاد محمد رند

عید مبارک!

05/03/2026

کوئٹہ
سابق صوبائی وزیر میر عارف جان محمد حسنی کی جانب دیے گئے افطار ڈنر میں سردار رند کی شرکت
دیگر مہمانوں میں سابق صوبائی وزیر میر نصیب اللّه مری، رکن صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ، ایم پی اے خیر جان بلوچ، رکن صوبائی اسمبلی عبدالمجید بادینی سمیت دیگر معزز شخصیات شامل تھے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Rind Qalat Near Airport
Quetta
87300