Muhammad Bilal Sarangzai

Muhammad Bilal Sarangzai

Share

01/12/2022

ہمارا تعلیمی نظام۔۔!

پوزیشن ہولڈرز ڈاکٹرز اور انجئنئرز بن جاتے ہیں
پیچھے رہ جانے والے کامرس پڑھ کر کاروبار کرتے ہیں اور ان ڈاکٹرز اور انجئنئرز کو ملازم رکھتے ہیں
ان سے پیچھے رہ جانے والے آرٹس پڑھتے ہیں اور سی ایس ایس کرتے ہیں اور اوپر والے دونوں کو اپنے سامنے کھڑا رکھتے ہیں
ان سب سے پیچھے رہ کر فیل ہونے والے اسمبلی میں آ جاتے ہیں اور اوپر والے تینوں کو سیدھا کرکے رکھتے ہیں...

14/10/2022

مجھے یہ مت بتائیں کہ انھوں نے آپ کے سامنے میری برائی کی، مجھے یہ بتائیں کہ انھیں آپ کے سامنے میری برائی کرنا اتنا آسان کیوں لگا؟

03/09/2022

جس سے ہم الگ ہوئے وہ (بھارت) دنیا کی پانچویں بڑی معاشی طاقت بن گیا، اور جو ہم سے الگ ہوا وہ (بنگلہ دیش) ہمیں آج امداد دے رہا ہے، اور ہم الجھے ہوئے ہیں کہ اس بار سب سے زیادہ چندہ کس پارٹی نے اکٹھا کیا ہے۔

01/09/2022

*مورخہ یکم ستمبربروز بدھ*
پی ایس پی فاونڈیشن کوئٹہ کے رضاکار ریلیف کیمپ میں سیلاب متاثرین کیلیے امدادی سامان جمع کر رہے ہیں ۔اس موقع پر صوبائی صدر میرشمس مینگل سید ثنااللہ آغا محمد بلال سارنگزئی اور دیگر زمہ داران موجود ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Haq Abad Burma Hotel
Quetta