PSF BMC Unit

PSF BMC Unit

Share

Photos from PSF BMC Unit's post 29/07/2025

مندرجہ ذیل دیئے گئے نوٹیفکیشنز اس استحصالی نظام کی کڑی ہے جس کا مقصد سماج کی اپنے حقوق کے لئے اٹھائ ہوئی آوازوں کو زدو کوب کرنا ہے

طلبا و طلبات پر بے بنیاد اور غیر اخلاقی الزامات کی آڑ میں ان کو مختلف حیلے بہانوں سے ہراساں کرنے کے کوشش کی جا رہی ہے جس کا مقصد ان کے حقوق سلب کر کے ان کی آوازوں کو مسخ کیا جاتا ہے

آمرانہ چال چلن اور مائنڈ سیٹ رکھنے والوں کو پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن یہ واضح کرتی ہے کہ پی ایس ایف ان ڈھانچوں کے سامنے نہ کبھی جھکی ہے اور نہ جھکے گی

پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن بولان میڈیکل کالج کی انتظامیہ سے یہی امید رکھتی ہے کہ وہ اس طرح کے فیصلوں پر نظرثانی کر کے یہ نوٹیفکیشنز واپس لے اور سٹوڈنٹس کے حقوق کا خیال رکھے بصورت دیگر طلبہ و طلبات کو یکجا کر کے اس استحصالی نظام کے خلاف تحریک شروع کرینگے

پی ایس ایف میڈیا سیل بولان میڈیکل کالج

19/04/2025

🚩

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Berwary Road
Quetta
8300