Dera walay

Dera walay

Share

05/05/2026

مجھے میجر کے رینک پر بھرتی کریں میں حاضر ہوں،

27/04/2026

پیرکوہ میں دو دن سے حیضہ کے کیسزز بڑھ رہے ہیں ۔ عوام کو مطلع کیا جاتا ہے جو بھی پانی ملے گھر میں پینے کے پانی کو صاف اور ابال کر استعمال کریں ۔۔

30/03/2026

سندھ عدالتی نظام
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

24/03/2026

Unilever لائف بوائے کمپنی کے مالک تک پہنچ جائے۔ اس پوسٹ کا مقصد صرف اصلاح کرنا ھے. اس شیمپو پر جو کمپنی نے اپنا

ایڈریس میں صرف "جناح" لکھیں، "فاطمہ نہ لکھیں، کیونکہ "فاطمہ" ہمارے پیارے نبی صلى الله عليه وسلم کی صاحبزادی کا مبارک نام ہے، اور

یہ پاک نام گٹروں اور نالوں وغیرہ میں جاتا ہے، جو کہ بے ادبی ہے۔

اللہ آپ سب کا بھلا کرے۔

Photos from Dera walay's post 19/08/2025

بی بی نانی پُل کا حصہ ٹوٹا ھے

19/08/2025

بولان کا پل ٹوٹ گیا ہے سفر نہ کریں ڈی سی کچی

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Quetta