Hazara World

Hazara World

Share

16/02/2026

ھزارہ عمائدین کا ایس پی کینٹ سے ملاقات
ھزارہ عمائدین اور یشتون برادری سے تعلق رکھنے والے حاجی صمد اچکزئی، داؤد خان اور میر اسلم رند نے ملاقات کی۔
وفد نے ڈیم میں موجود فیملی پارک کے حوالے سے تفصیلی گفت وشنیند کی جس میں ایس پی کینٹ نے وفد کے تمام اعتراضات و شکایات کو منظور کرتے ہوئے سختی کے ساتھ ہدایات جاری کی۔کہ آئندہ روزانہ کی بنیاد پر فیملی کے بغیر کسی کو ڈیم اور ھزارہ قبرستان کے احاطه میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔وفد میں، کربلائی خادم شیعہ کانفرنس، سید حسن تاجران، عظیم ایڈووکیٹ، عباس کونسلر، حاجی حسین، حاجی اعجاز ھزارہ قبرستان شامل تھے۔

Photos from Hazara World's post 04/01/2026

Order Your Food Now On Daily Basis Menu: For More Details Contact: 03468741973

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Quetta