Daily Ziarat Views

Daily Ziarat Views

Share

09/07/2026

کوئٹہ، وزیراعظم کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، سرکاری ذرائع

09/07/2026

بلوچستان بار کونسل کی دہشت گردی کے خلاف صوبہ بھر میں ہڑتال، عدالتی کارروائیوں کا مکمل بائیکاٹ

08/07/2026

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
کوئٹہ، 7 جولائی 2026

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بغیر بلٹ پروف عام گاڑی میں روڑ کے راستے زیارت پہنچ گئے

زیارت میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ اور اجلاس کی صدارت کریں گے

زیارت روانگی کے موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی گفتگو

دہشت گردی کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، حکومت عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

جہاں کوئی بلوچستانی مشکل میں ہوگا، میں خود اس کے پاس پہنچوں گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

حالات مشکل ضرور ہیں مگر حکومت اپنی ذمہ داریوں سے پیچھے نہیں ہٹے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شہداء کے اہلخانہ کے غم میں شریک ہونے اور حوصلہ دینے زیارت آیا ہوں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کے عوام دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر کھڑے ہو گئے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

پولیس کے بہادر جوانوں نے آخری سانس تک مردانہ وار مقابلہ کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شہداء کے بچوں کی تعلیم، کفالت اور مستقبل کی ذمہ داری حکومت بلوچستان اٹھائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شہداء کے بچوں کو کبھی یتیمی کا احساس نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

میرے جوان بلٹ پروف گاڑیوں کے بغیر لڑ رہے ہوں تو میرا ضمیر مجھے بلٹ پروف گاڑی میں سفر کی اجازت نہیں دیتا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، دہشت گردی کے خلاف اپنی فورسز کے ساتھ کھڑا ہوں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

لاشوں پر سیاست کرنے والوں سے گزارش ہے کہ دہشت گردی کے خلاف حکومت کا ساتھ دیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، قومی اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

زرقون اور ملحقہ علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

فرنٹیئر کور اور بلوچستان پولیس دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائیاں کر رہی ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

معصوم شہریوں اور جوانوں کا خون بہانے والے دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

08/07/2026

سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو ریاست کی مکمل طاقت سے کچلا جائے گا، فیلڈ مارشل

https://dailyziaratviews.pk/archives/276

01/07/2026

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان کا گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ کا دورہ، مختلف فیکلٹیز اور شعبوں کا معائنہ، جدید تدریسی نظام اور مثالی نظم و ضبط کو سراہا

گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ پاکستان کی مثالی اور معیاری درسگاہ ہے، یہاں زیر تعلیم طالبات ملک کی بہترین سفیر ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

طالبات جس شعبے میں بھی جائیں بلا جھجھک پاکستانیت کا پرچار کریں، ریاست پاکستان ہمارے لیے ہر شے سے مقدم اور عزیز ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

جس نے ریاست سے محبت کی اللہ تعالیٰ نے اسے عزت دی اور جس نے ریاست سے غداری کی وہ رسوا و خوار ہوا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

تصور اور حقائق میں فرق کو سمجھنا اور سچائی تک پہنچنا ناگزیر ہے، ریاست پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بعض جامعات میں قوم پرستی کی آڑ میں قائم کونسلز معاونت کے نام پر معصوم طلبہ کو گمراہ کرتی ہیں، نوجوانوں کو ایسے عناصر سے دور رکھنا ہوگا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان حکومت طلبہ و طالبات کے لیے ہارورڈ اور آکسفورڈ سمیت عالمی معیار کی جامعات کے دروازے کھول رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ریاست مخالف عناصر بچیوں کو خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ بلوچ روایات اور اقدار کے سراسر منافی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ جیسے معیاری تعلیمی ادارے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

طالبات وعدہ کریں جس فیلڈ میں بھی جائیں گی ریاست پاکستان کی سفیر بن کر پاکستانیت کا پرچار کریں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا گرلز کیڈٹ کالج کے لئے 12 ملین روپے کی گرانٹ کا اعلان

گرلز کیڈٹ کالج کی خود سرپرستی کروں گا، اسے دنیا کا مثالی تعلیمی ادارہ بنائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

30/06/2026

غزہ میں حماس کی جگہ دوسری انتظامیہ لانے کی تیاریاں تیز
https://dailyziaratviews.pk/archives/160

30/06/2026

یورپ کے بعد قیامت خیز گرمی کا رُخ امریکا کی جانب، وارننگ جاری
https://dailyziaratviews.pk/archives/156

30/06/2026

پانی کا بہاؤ روکنا جنگی جرم، بھارت سندھ طاس نظام پر ناانصافی کر رہا ہے: ڈاکٹر وکٹر گاؤ
https://dailyziaratviews.pk/archives/153

30/06/2026

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہاhttps://dailyziaratviews.pk/archives/150

28/06/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 170 روپے سے 200 روپے فی لیٹر تک ہونی چاہئیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کیخلاف درخواست دائر کردی گئی۔

https://dailyziaratviews.pk/archives/147

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Quetta