Qurtaba Academy Quetta

Qurtaba Academy Quetta

Share

17/08/2023

#قوم

#تعلیم

#مستقبل

روایتی لباس پہنے، کندھے پر بیگ لٹکائے، بس سے اتر کر کڑی دھوپ میں پیدل سفر کر کے لائبریری جانا، وہاں سے اکیڈمی جانا اور پھر سے لائبریری جانا ان بیٹیوں کا شیوہ بن گیا ہے۔
جی ہاں!
میں بالخصوص اندرون بلوچستان کے بلوچ علاقوں سے آئی ہوئی ان بہن بیٹیوں کی بات کر رہا ہوں جو سخت ماحول اور کمزور مالی حالات کے باوجود پڑھنے لکھنے کے لئے بھاگ دوڑ کر رہی ہیں۔
ہاسٹلز میں رہ کر، روکھی سوکھی کھا کر، گھروں سے سینکڑوں میل دور گھر والوں کے ارمان پورے کرنے اس انجان شہر میں آتی ہیں۔
یہ طالبات بالخصوص کوئٹہ کے باسیوں اور اکیڈیمیز میں پڑھانے والے اساتذہ کی مہمان ہیں۔
یہ قوم کا مستقبل ہیں جو یقیناً تابناک ہے۔
ان بچیوں کا ہر حد تک خیال رکھنا چاہئے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

House Of Wisdom Academy Quetta
Quetta