Daily Pak

Daily Pak

Share

Photos from Daily Pak's post 05/05/2023

الحسن کرکٹ لیگ سیزن 1 میں آج کھیلے جانے والے میچز

Photos from Daily Pak's post 01/05/2023

Al Hassan Cricket League (HCL) Season 1 main kal 2 May ko Khaile jane wale matches

01/05/2023

آج 1 مئی کو الحسن کرکٹ گراؤنڈ پر الحسن کرکٹ لیگ سیزن 1 کا شاندار آغاز ہوا جس میں پہلے دن دو میچز کھیلے گئے. پہلا میچ میر علی رضا کرکٹ کلب بمقابلہ مگسی 11 کرکٹ کلب کے درمیان ہوا جو کہ ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد میر علی رضا کرکٹ کلب نے جیت لیا. پہلے میچ میں نادر علی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی دکھاتے ہوئے مین آف دی میچ قرار پایا.
جبکہ دوسرا میچ الضار کرکٹ کلب بمقابلہ شاہین کرکٹ کلب کا ہوا جس میں الضار کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 72 رنز بنائے, جبکہ شاہین کرکٹ کلب ہدف پورا کرنے میں ناکام رہی اور دوسرا میچ ایک دلچسپ مقابلے کے بعد الضار کرکٹ کلب کے نام رہا. جب کہ دوسرے میچ کا مین آف دی میچ محمد یونس رہا.

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Satellite Town
Quetta
87300