PPP Quetta Division Baluchistan

PPP Quetta Division Baluchistan

Share

13/07/2022

پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے جنرل سیکریٹری روزی خان کاکڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ میں پشتونوں کے ہوٹلوں پر حملے اور پشتونوں کے اوپر ظلم کے پرزور مزمت کرتے ہے.

سندھ دھرتی میں مظلوم پشتونوں پر ناروا ظلم ناقابل برداشت عمل ہے ارباب اختیار کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے. روزی خان کاکڑ

پاکستان پیپلز پارٹی جو کہ پاکستان کی قومی وحدت اور ملی یکجہتی کی علامت ہے پیپلز پارٹی کی قیادت سانحہ حیدر آباد اور کراچی میں پشتونوں کے ساتھ ہونے والے ظلم کا نوٹس لے اور اپنا قومی فرض ادا کریں ۔ روزی خان کاکڑ

سندھ میں کچھ عناصر ایک سازش کے تحت پشتونوں کے ہوٹلوں پرحملے کررہے ہے تاکہ پشتونوں کو پیپلزپارٹی سے دور رکھا جائے. میں وزیر اعلی سے اپیل کرتا ہو کہ ان سازشی عناصر کے خلاف کاروائی کر کے اس سازش کو ناکام بنایا جائے. روزی خان کاکڑ

13/07/2022

کوئٹہ:پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکریٹری سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ کا پیپلزپارٹی کے چئیرمین و وزیر خارجہ پاکستان بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹکل سیکریٹری جمیل سومرو اور صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ،سے بھی حیدر آباد، اور مختلف علاقوں میں پشتونوں کے ساتھ ہونے والے واقعے پر ٹیلفونک رابطے اور واقعے پر اظہار تشویش

جس پر جمیل سومرو، اور ناصر حسین شاہ نے بھی سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ کو یقین دلایا کہ ان شدت پسند تنظیم کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر دیا گیا ہے اور ان میں سے کچھ گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئی ہے اور مزید ملوث افراد کے خلاف بھی کاروایاں جاری ہے اور انہوں نے کہا کے سندھ میں پشتونوں کی کاروبار اور جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنائے جاے گا۔

05/07/2022

آگئے شیر کریں

Photos from PPP Quetta Division Baluchistan's post 03/07/2022

کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کوئٹہ ڈویژن
کے صدر خیرمحمد ترین ۔جنرل سیکرٹری ۔محمد گل شاھونی سیکرٹری اطلاعات احسان اللہ ۔افغان ۔سینئر نائب صدر عبدالجبار خلجی ودیگر ڈویژن عہداروں کا ژوب روڈ حادثے میں پی پی پی صوبائی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سید سعداللہ شاہ کے صاحبزادے عتیق اللہ کی شہادت پر اظہار تعزیت

پی پی پی بلوچستان کی قیادت کا سید سعداللہ شاہ اور اہل خانہ سے دکھ و افسوس کا اظہار

پارٹی کے سینئر رہنما سید سعداللہ شاہ کے جوان سال صاحبزادے کے شہادت کی خبر سن کر ہمیں دلی صدمہ پہنچا، کوئٹہ ڈویژن

پارٹی قیادت و کارکنان دکھ کی اس گھڑی میں سید سعداللہ شاہ اور انکے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، کوئٹہ ڈویژن

سیکرٹری اطلاعات
احسان اللہ ۔افغان۔
پی پی پی کوئٹہ ڈویژن

Photos from PPP Quetta Division Baluchistan's post 27/06/2022

پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ ڈویژن
کابینہ اجلاس کے. بعد صدر خیرمحمد ترین اور ڈوژن کابینہ کا گروپ تصویر

Want your organization to be the top-listed Government Service in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Main Airport Road Quetta
Quetta
87341