PSSF Quetta Division
21/03/2022
(21 مارچ 2022 بروز پیر)
* بمقام جامعہ بلوچستان یونٹ سکریٹری فہد رند کے زیرِ صدارت نولج سرکل منعقد ہوا۔
* پی۔ایس۔پی ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے سینیئر نائب صدر سید لیاقت آغا کی جامعہ بلوچستان نولج سرکل میں آمد ۔
* سید لیاقت آغا کا پی۔ایس۔ایس۔ایف کے تمام عہدیداران و زمہ داران سے ملاقات ۔
* سید لیاقت آغا کا نولج سرکل میں طلباء کے ساتھ تنظیمی امور پر تبادلہ خیال۔ اور تمام عہدیداران و زمہ داران کو تنظیمی امور مزید تیز کرنے کی تلقین ۔
* سید لیاقت آغا کا نولج سرکل کے اختتام کے بعد تمام پی۔ایس۔ایس۔ایف ذمہ داران کے ہمراہ جامعہ بلوچستان کے ایڈمن برانچ کے مختلف افسران کے ساتھ ملاقات ۔ اور طلباء کے مسائل پر تبادلہ غور ۔
* پی۔ایس۔ایس۔ایف جامعہ بلوچستان کے نولج سرکل میں پاک سر زمین سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر بلال سارنگزئ ، صوبائی نائب صدر ملک جہانزیب خان موسیٰ خیل ، کوئٹہ ڈیوژن صدر ارباب شمروز کاسی ، جامعہ بلوچستان یونٹ ڈپٹی سیکرٹری ثناءاللّٰہ گشکوری اور سینئر ممبر دینار رودینی موجود تھے ۔
20/03/2022
20 مارچ بروز اتوار
پاک سرزمین پارٹی بلوچستان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالرحمن آغا چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کے نظریہ سے متاثر ہوکر پریس کانفرنس کر کے پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔
اس موقع پر کوئٹہ ڈویژن صدر علاءالدین ترین , سینئر نائب صدر ارباب فیروز کاسی, جوائنٹ سیکریٹری عبدالستار درانی، کوئٹہ ڈسٹرکٹ سینئر نائب صدر سید لیاقت آغا، کوئٹہ زرغون ٹاون صدر صادق خلجی، چلتن ٹاؤن صدر محمد ابراہیم ، اسٹوڈنٹ فیڈریشن بلوچستان صدر محمّد بلال سارنگزئی، اسٹوڈنٹ فیڈریشن کوئٹہ ڈویژن صدر ارباب شمروز کاسی، اسٹوڈنٹ فیڈریشن کوئٹہ ڈویژن جنرل سیکرٹری ایاز مینگل، اور سینئر ممبر ملک جہانزیب موسیٰ خیل اور سینئر رہنما سید ثناءاللہ آغا اور دیگر بھی موجود ہے ۔
12/11/2021
*11 نومبر 2021*
پاک سر زمین سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی میمبر ملک جہانزیب خان موسیٰ سینئر میمبر ثناءاللّٰہ گشکوری۔ اور سینئر میمبر شکیل رند بی۔ایس۔او کے سینئر میمبر عاطف رودینی اور دیگر طلباء تنظیموں کے ہمراہ یونیورسٹی آف بلوچستان سے لاپتہ طلباء کے لئے تیسرے روز بھی جاری دھرنے میں شریک۔
شعبہ اطلاعات پی ایس ایس ایف(PSSF) کوئٹہ ڈویژن۔
Click here to claim your Sponsored Listing.