Benazir Nashonuma Program
14/01/2026
Share please
19/10/2025
*اہم اطلاع*
ایسی تمام خواتین جن کو پہلی دفعہ 13500 روپے کی بینظیر کفالت قسط جاری ہوچکی ہے یا ایسی خواتین جن کا 8171 بینظیر پورٹل پر اہل ہونے کا اسٹیٹس آرہا ہے، اپنے اسکول پڑھنے والے بچوں کا بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں جلدازجلد اندراج کروائیں تاکہ آپکے اسکول پڑھنے والے بچوں کے تعلیمی وظیفہ جاری ہوسکے۔
بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں بچوں کا اندراج کروانے کےلیے درج ذیل کوائف کی ضرورت ہوتی ہے:
1. سکول سے تصدیقی داخلہ سلپ
2. ب فارم
3. بچوں کی تصاویر
4. موبائل نمبر
مندرجہ بالا کوائف کے ساتھ اپنے قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر میں تشریف لائیں یا اپنے علاقہ کے *BISP کمپلائنس آفیسر* کو جمع کروائیں تاکہ آپکے بچوں کا تعلیمی وظیفہ بروقت شروع ہوسکے۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان۔
16/10/2025
*ضروری اطلاع*
جن خواتین کو بینظیر امداد ملتی ہے اور اسطرح کے خط موصول ہورہے ہیں، ان سے اطلاع دی جاتی ہے ایسی خواتین کی امداد جون 2026 تک روک دی گئی ہے۔
*یہ وہ خواتین ہیں جنکا ڈائنامک سروے ہونے کے بعد غربت کا اسکور 32 سے زیادہ ہوگیا ہے اس وجہ سے انکو کفالت پروگرام سے نکال دیا ہے اور امداد روک دی گئی ہے۔*
اگر آپکو خط نہیں آتا تو آپکی امداد جاری رہے گی۔ صرف خط موصول ہونے کی صورت میں آپکی امداد رکے گی۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان
16/10/2025
بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں شمولیت کے لئے شرائط اور رجسٹریشن کا طریقہ کار۔
13/10/2025
*پرانی ریگولر بینیفشری جن کا یہ اسٹیٹس آرہا ہے وہ پروگرام سے نکال دیا گیا ہے ان کی پیمنٹ نہیں آئی وہ کیمپ سائٹ نہ جاۓ*
وہ اگلے سروے تک انتظار کریں
اس کے بعد دوبارہ سروے کریں
09/10/2025
08/10/2025
Please share
08/10/2025
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے تحت بچوں کی تعلیمی وظیفہ (کفالت/تعلیم وظیفہ) کی ادائیگی مخصوص عمر تک جاری رہتی ہے:
پرائمری سکول: بچوں کی عمر تقریباً 4 سے 12 سال تک ہونی چاہیے۔
مڈل/سیکنڈری سکول: بچیوں کی عمر 8 سے 18 سال تک، جبکہ بچوں کی عمر 8 سے 16 سال تک ہونی چاہیے۔
لڑکیوں کے لیے وظیفہ زیادہ عرصے تک رکھا جاتا ہے تاکہ وہ تعلیم جاری رکھ سکیں۔
📌 مطلب یہ ہے کہ جیسے ہی بچہ/بچی سکول جانے کی زیادہ سے زیادہ مقررہ عمر سے اوپر ہو جائے، ان کے لیے پیمنٹ بند ہو جاتی ہے۔
21/09/2025
یہ بالکل جعلی نوٹس ہے
17/09/2025
BISP ka Survey Form Fill karen , Or Apna Masla Btaien Urdu Me ,
بی آئی ایس پی سروے پاکستان فارم یہ فارم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے سروے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ براہِ کرم تمام مطلوبہ معلومات درست اور مکمل درج کریں تاکہ آپ کی اہلیت کا درست تعین کیا جا سکے۔ فر....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Quetta Cantonment
89200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |