Shoaib Updates
حامد میر صاحب نے ہمیشہ بلوچ اور مظلوم قوموں کے لیے آواز بلند کیا اور اسی پاداش میں میر صاحب پہ قاتلانہ حملہ بھی ھوا۔ لیکن پھر بھی حامد میر صاحب کو کمزور نہ کر سکے۔ اور آج میر صاحب نے پھر ثابت کر دیا کہ وہ ہمیشہ مظلوموں کے ساتھ کھڑے ھے..
24/11/2022
لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ، سمری ایوان صدر ارسال کر دی گئی ہے ۔۔
07/04/2022
بریکنگ نیوز..
سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کو بحال کردیا ہے..
سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ اور قومی اسمبلی کی تحلیل غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال..
اسپیکر کو ہفتے کی صبع دس بجے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے اجلاس بلانے کا حکم دے دیا ..
سپریم کورٹ کا ایک تاریخی فیصلہ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta Cantonment
NIL