Pir Mahal News

Pir Mahal News

Share

Photos from Pir Mahal News's post 29/05/2026

پیرمحل اور گردونواح میں خودساختہ کرکٹ ایسوسی ایشن کا غلبہ ، ٹیلنٹڈ نوجوانوں کو خودساختہ ایسوسی ایشن نے اپنے گرداب میں لپیٹ لیا ، کھیل کے میدان ویرانی کا منظر پیش کرنے لگے ، ایسوسی ایشن کے خودساختہ عہدیدار کھلاڑیوں کو مقدمات کا سامنا کرنے کا خوف دینے لگے ، کمشنر فیصل آباد اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے غیر رجسٹرڈ خودساختہ ایسوسی ایشن کے خلاف اندراج مقدمہ سمیت نوجوان کھلاڑیوں کو کھیل سے باہر بٹھانے پر سخت کاروائیاں عمل میں لائی جائیں۔واضح رہے کہ گورنمنٹ آف پاکستان ، گورنمنٹ آف پنجاب اور سپورٹس بورڈ کو ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کرنے کے اختیارات حاصل ہیں اس کے علاوہ کوئی بھی غیر رجسٹرڈ ایسوسی ایشن قانون سے کھلواڑ اور اپنے مفادات کو ترجیح دیتے ہیں جس کی قانون میں سخت سزا ہے۔

29/05/2026

ستھر اپنجاب ٹیموں نے 1,881,890 کلومیٹر فاصلہ طے کرتے ہوئے 120,160 ٹن آلائشیں اور کچرا اٹھا لیا۔

28/05/2026

غریب ، محنت کش اور مزدور کی روزانہ کی مزدوری چند سو روپے یا بمشکل ہزار روپے کی مزدوری سے بھاری بھر ٹیکسز وصولی کے بعد اراکین اسمبلی ، بیوروکریٹس ، ججز سمیت آفیسرز کی تنخواہیں لاکھوں میں ، لگژری لائف سٹائل اور دیگر مفت مراعات سے " غریب کا استحصال " تیزی سے ہو رہا ۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Pir Mahal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Pir Mahal