Kashif Riaz Talks
عوام کے لیے کفایت شعاری کا درس... اور حکمرانوں کے لیے اربوں کا پٹرول؟ 🚗🔥
28/05/2026
ہمیں یہ سمجھنے میں ابھی کتنا وقت لگے گا کہ اصل دولت ذاتی خوبیاں ہیں گاڑی اور مکان نہیں
day
24/05/2026
الفاظ صرف آواز نہیں ہوتے… یہ انسان کے دل تک پہنچنے والا احساس ہوتے ہیں۔
کبھی ایک نرم جملہ ٹوٹے ہوئے انسان کو سنبھال لیتا ہے، اُس کے دل کو سکون دے دیتا ہے اور اُسے دوبارہ جینے کی ہمت دے جاتا ہے۔اور کبھی ایک سخت لفظ انسان کو اندر سے اتنا توڑ دیتا ہے کہ وہ خاموش تو ہو جاتا ہے، مگر اُس کے دل میں وہ درد برسوں رہ جاتا ہے۔
اس لیے جب بھی کچھ بولیں یا لکھیں، پہلے یہ سوچ لیں کہ آپ کے الفاظ کسی کے دل پر کیا اثر چھوڑیں گے۔کیونکہ یہی الفاظ رشتے جوڑ بھی سکتے ہیں، اور یہی الفاظ ہمیشہ کے لیے فاصلے بھی پیدا کر سکتے ہیں۔
یاد رکھیں، انسان چہرے بھول جاتے ہیں… مگر احساس دینے والے الفاظ کبھی نہیں بھولتے۔
کیا ہم سچ میں مڈل ایسٹ کا حصہ بن گئے ہیں؟ یا کہانی کچھ اور ہے؟ ⚠️
چوہدری سکندر حیار گوندل کے استاد محترم
Click here to claim your Sponsored Listing.