Time Is Gold
13/02/2024
میں اس کو دیکھوں یا !اس کا دیکھنا دیکھوں 🌚🌚🙊😍
08/07/2022
موبائل میں میں کئی موویز پڑی ہیں. ڈھیر سارا فری انٹرنیٹ موجود ہے سِم پر بہت ساری مفت کالز دستیاب ہیں موبائل فون میں ان گنت پی ڈی ایف کتابیں پڑی ہیں ناول اور افسانے پڑھنے کے لئے ڈاؤن لوڈ کر رکھے ہیں کئی سبز بتیاں بات کرنے کے انتظار میں جگمگا رہی ہیں پسندیدہ گانوں سے موبائل بھرا پڑا ہے دل بہلانے کو ویڈیو گیمز بھی موجود ہیں مگر میں ان سب سے دستبردار اپنے گھر کی چھت پہ کھلے آسمان تلے تمہاری یاد کے حصار میں جکڑا بیٹھا ہوں..!🥺
Want your business to be the top-listed Media Company in Phalia?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Phalia