Legal Perspective

Legal Perspective

Share

Photos from Legal Perspective's post 05/04/2026
17/03/2026

خیبر پختونخوا میں 19، 20 اور 21 مارچ کو عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

22/10/2025

پشاور ، شہری پر جھوٹا مقدمہ : ایس ایچ او جاوید مروت ایک سال قید 50 ہزار جرمانہ ، جیل بھیجنے کا حکم
پشاور کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مرزا محمد کاشف نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور شہری پر جھوٹا منشیات کا مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او جاوید مروت کو ایک سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے مجرم کی گرفتاری اور جیل منتقلی کے لیے ایس ایس پی پشاور کو احکامات جاری کر دیے۔

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Office No. 31-B, Karachi Market, Khyber Bazar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 19:30
Saturday 09:00 - 19:00