ARY cricket
03/01/2026
فاسٹ بولر مستفیض الرحمن کا کہنا ہے کہ مجھے آئی پی ایل نےنہیں بلکہ میں نے خود آئی پی ایل کو چھوڑدیا ہے کچھ لوگ جو میرے حوالے سے خبر چلا رہے ہیں کہ مجھے آئی پی ایل نے نکال دیا ہے 💥 🔥
اگر آئی پی ایل نے مجھے نکالنا تھا تو مجھے پھر سلیکٹ کیوں کیا میرے لیے آئی پی ایل یا کوئی بھی کرکٹ لیگ میرے دیش سے بڑا نہیں ہے اور جو میرے دیش کی عزت نہیں کرتا میرے پرچم کی توہین کرئے اور میں انکھیں بند کرکے پیسے کی خاطر سب کچھ بھول کر آئی پی ایل کھیلوں ایسا کیسے ممکن ہے میں آج جو بھی ہوں کسی لیگ کرکٹ کی وجہ سے نہیں بنگلہ دیش کرکٹ کی وجہ سے ہوں اس ملک نے مجھے پہچان دی ہے اور اس مٹی نے مجھے جنم دیا ہے اس سے آگے میرے لئے کچھ بھی نہیں ہیں 💥 🔥
یادرہے گزشتہ دودن سے بھارتی میڈیا میں خبر چل رہی ہیں کہ مسفیض الرحمن کو بھارتی بورڈ نے آئی پی ایل سے باہر کردیا ہے جس پر مستفیض الرحمن نے جواب دے دیا ہیں
What's the one food you could happily eat forever? 🍽️
Name 1 team winning a championship in 2026 👀🏆
رمیز راجہ
نئے سال 2026 میں بابر اعظم آپ کو دوبارہ 2021 والا بلےباز نظر آئے گا
بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسزرز نے 2 میچ جیتے 💙💛
اور دونوں میچز میں کنگ بابر اعظم نے زبردست 50+ رنز بنائے 🔥🏏
سچ بات یہ ہے 😎
سڈنی کی جیت بابر کی وجہ سے ہے 👑✨
🔥 بابر چلتا ہے تو سڈنی سکسزرز پلٹتا ہے 💥💙
01/01/2026
How good were these two 😤
01/01/2026
Missed this innings. Can anyone explain how good it was? By score and a visual, it looks like he finished the game.
01/01/2026
Good Start of 2026 With 50 on just 41 Balls 💀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |