M khaksar

M khaksar

Share

25/03/2026

خاکسار الیکٹرانکس اینڈ سولر سسٹم برانچ 2
نیو اڈہ کمبڑ بازار

01/08/2025

سوات: مٹہ چوک خوازہ خیلہ میں باجوڑ آپریشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔

پختونخوا کی عوام نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اگر ڈالری جنگ نہ روکی گئی تو امن تحریک ان بند کمروں تک پہنچے گی جہاں سے یہ فیصلے ہوتے ہیں۔

27/07/2025

کافروں کی دیس میں محفوظ اور اسلامی جمہوریہ ملک میں قتل

یہ چار بدنصیب بھائی پشتون ہیں، نوشہرہ سے تعلق رکھتے ہیں،
چاروں نے بڑی محنت اور کوشش کے بعد اٹلی میں اپنا ذاتی کاروبار بنایا،باہر کی نیشنلٹی حاصل کی،
یہ ایک بھائی کی شادی کرنے پاکستان آئے، رشتہ داروں کو اپنی خوشیوں میں شریک کرکے خوشیوں کی چند گھڑیاں ساتھ
بیتائیں
ان بھائیوں نے شادی کے بعد چچا کے بیٹوں کے لیے ایک پُرتکلف دعوت رکھی، حسد اور بغض کی آگ میں جلنے والے چچا کے بیٹوں نے چاروں بھائیوں پر قاتلانہ حملہ کیا جن میں سے تین موقع پر جان سے گزر گئے
مگر انہیں کیا خبر تھی کہ جن رشتہ داروں کو عزت دی،
وہی حسد اور بغض کی آگ میں
ان کے جنازے اٹھانے کا بندوبست کر چکے ہیں۔
یہ ہمارے معاشرے کا المیہ ہے، یہاں کامیابی سب کو برداشت نہیں ہوتی۔😭۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Malaknd Timergara
Peshawar