Bannu Gul
خواتین اور مرد حضرات جو بچہ پیدا کرنے کی خواہش رکھتے ہیں وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی اس کو شیئر کریں تاکہ سب کا فائدہ
یہ آذان سن کے سوچ رہا ہوں حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی آذان میں کیسا سکوں ہوگا ۔
اپنی پوری زندگی میں اس سے خوبصورت اور پرسوز اذان نہیں سنی۔ یقین مانیں بار بار سننے کو دل کر رہا۔ رونگٹے کھڑے کر دئیے اس اذان نے بے ساختہ آنسو جاری ہو گئے۔۔۔۔ ماشااللہ ، سبحان اللہ❤️
برکت پیسوں کی کثرت میں نہیں ہوتی۔۔۔
برکت یہ ہے کہ مہینہ، دو یا تین گزر جائیں اور تمہیں ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے کیونکہ اللہ نے تمہاری صحت میں برکت دی ہے۔
برکت یہ ہے کہ موسم، دو یا تین بدل جائیں اور تمہیں نیا لباس لینے کی ضرورت نہ پڑے کیونکہ تمہارا جسم ویسا ہی رہے اور اللہ نے تمہارے لباس اور جسمانی حالت میں برکت رکھی ہو، کہ نہ لباس پھٹے اور نہ خراب ہو۔
برکت یہ ہے کہ تم تھوڑا کھانا کھاؤ اور سیر ہو جاؤ۔
برکت یہ ہے کہ تم کم سو کر بھی تروتازہ اٹھو۔
برکت یہ ہے کہ تم کوئی نئی بات سیکھو اور فوراً سمجھ جاؤ، بغیر کسی کی مدد کے۔
برکت یہ ہے کہ تم ایسی جگہ جاؤ جہاں رش ہو اور تاخیر کا اندیشہ ہو، لیکن اللہ تمہارے معاملات آسان کر دے، بغیر تمہاری کوشش کے۔
برکت یہ ہے کہ تم جہاں بھی جاؤ، لوگ تم سے محبت کریں، بغیر کسی اضافی محنت کے۔
برکت بے شمار چیزوں میں ہوتی ہے جنہیں گنا نہیں جا سکتا، مگر ہم خود ہی اپنی سوچ کو محدود کر لیتے ہیں۔
یا اللہ! جو تُو نے ہمیں عطا کیا ہے، اس میں برکت عطا فرما۔
ہچکی کے بارے میں معلومات
نماز میں تکبیر اور سلام پھیرنے کے بارے میں مکی صاحب کا بیان
اللہ سے مانگنا چائیے
کھانے میں نمک کا استمعال کم کرے۔
خون کی کمی کے لیے
اج کل وزن کم کرنا ہر ایک کے لیے دردسر بنا ہوا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
25000