Peshawar Medical Complex
پشاور میڈیکل کمپلیکس اور ڈاکٹر شاہ عباس کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید کی خوشیاں مبارک ہو۔۔
For Any Info:
0320-9077256
26/05/2026
We Are Hiring!
کان، ناک اور گلے کے امراض کا بہترین علاج اب پشاور میں! 🩺
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہے کہ ممتاز ای این ٹی (ENT) سرجن، ڈاکٹر شاہ محمود آفریدی اب پشاور میڈیکل کمپلیکس میں اپنی طبی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔
اگر آپ کان، ناک یا گلے سے متعلق کسی بھی مسئلے کا شکار ہیں، تو آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔
⏰ اوقات: پیر تا جمعہ | شام 4:00 بجے سے رات 7:00 بجے تک
اپنے پیاروں کی صحت کے لیے آج ہی تشریف لائیں!
📞 فون نمبر: [0915822244]
📱 واٹس ایپ: [03309000044]
📍 پتہ: پشاور میڈیکل کمپلیکس، پی ڈی اے ٹول پلارز رنگ روڈ حیات آباد پشاور۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000