Al-Mayeda Model School

Al-Mayeda Model School

Share

25/03/2026

سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات 🏆
​المائدہ ماڈل اسکول (بوائز اینڈ گرلز) میں تعلیم و تربیت کا ایک اور شاندار سال مکمل!
​آج کا دن ہمارے ان ہونہار ستاروں کے نام ہے جنہوں نے اپنی انتھک محنت، لگن اور بہترین کارکردگی سے کامیابی حاصل کی۔ ان بچوں کی چمکتی آنکھیں اور چہروں پر موجود مسکراہٹیں ہمارے ادارے کا اصل اثاثہ ہیں۔
اس کامیابی کے پیچھے ہمارے محنتی اساتذہ کا محنت شامل ہے۔ وہ معمارِ قوم جو دن رات بچوں کی علمی اور اخلاقی آبیاری میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کی بے مثال محنت کو ہم سلام پیش کرتے ہیں!
​The Name of Educated Mind ALMAYEDA MODEL SCHOOL PESHWAR

Photos from Al-Mayeda Model School's post 24/03/2026

annual prize distribution ceremony 2026.
المائدہ ماڈل سکول: سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات 2026 🌟
​"محنت کا صلہ، کامیابی کی صورت میں"
​الحمدللہ! آج المائدہ ماڈل سکول میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات کا پروقار انعقاد کیا گیا۔ یہ دن ہمارے ننھے ستاروں کی سال بھر کی انتھک محنت، لگن اور عزم کو سراہنے کا دن تھا۔
​بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
​ہمیشہ کی طرح اس سال بھی ہمارے طلباء نے تعلیمی میدان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے سکول کا نام روشن کیا۔
​یہ شاندار نتائج اساتذہ کی مخلصانہ رہنمائی اور والدین کی بھرپور توجہ کا ثمر ہیں۔
​ہم اپنے تمام پوزیشن ہولڈرز اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ پاک ان بچوں کا مستقبل روشن کرے اور انہیں دین و دنیا کی ہر کامیابی سے نوازے۔ آمین!
​خیر اندیش:
زبیر احمد قریشی

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Zia Jaffer Kahlid Bin Waleed Road Shekih Abad No 2 Peshawar City
Peshawar
25000