BizChamp

BizChamp

Share

26/01/2025

غصے کے وقت تھوڑا رک جائیں اور غلطی کے وقت تھوڑا جھک جائیں، زندگی آسان ہو جائے گی۔
#2025 .

24/01/2025

جس نے بغیر شرعی عذر تین مرتبہ جمعہ چھوڑا، اللہ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے۔

#2025

19/01/2025

خدا اور موت کو یادرکھو، اپنی نیکی اور دوسروں کی بدی بھول جاو۔
،
،
،
،
#2025 .

17/01/2025

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص مجھ پر ایک بار درود بھیجے گا، تو اللہ اس پر دس بار درود بھیجے گا، اور اس کے دس گناہ معاف اور دس درجے بلند کر دیئے جائیں گے ۔
(سنن النسائی : ١٢٩٨)
#2025

15/01/2025

اگر تم ہارو گے نہیں تو تم کبھی
بھی جیت کا مزہ نہیں لے سکتے!
#2025 #کامیابی

12/01/2025

غلطیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ تم کوشش کر رہے ہو
#2025

10/01/2025

جو جمعہ کے دن نہائے اس کے گناہ اور خطائیں مٹا دی جاتی ہیں ۔
#2025

05/01/2025

آزادی کا مطلب ذمہ داری ہے یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر لوگ اس سے ڈرتے ہیں
#2025

03/01/2025

بروز جمعہ سب سے افضل نماز صبح فجر کی نماز ہے ۔ یقینا جو اسے پالے وہ بروز قیامت بخش دیا جائے گا ۔
#2025

31/12/2024

اللہ پاک اس سال کو بھی تمام مسلمانوں کے لیے امن و عافیت والا بنائے.
"May Allah make this year a year of peace and safety for all Muslims."

27/12/2024

"جو شخص مجھ پر ایک بار درود بھیجے گا، تو اللہ اس پر دس بار درود بھیجے گا، اور اس کے دس گناہ معاف اور دس درجے بلند کر دیئے جائیں گے۔"
#2025

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

New Dil Jan Plaza , Ring Road
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00