Life Tips.pk
18/03/2021
اجامو ایک غریب شخص کا اکلوتا بیٹا تھا 17 سال کی عمر میں قتل کا الزام لگا اور عمر قید کی سزا ہوئی.
40 سال جیل میں کاٹنے کے بعد ایک دن اجامو کو عدالت نے یہ کہتے ہوئے بری کر دیا کہ یہ بیگناہ ہے.
اجامو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے بیٹھا تھا جج نے ان کے آگے ایک خالی ورقہ رکھا اور ان سے کہہ دیا کہ ان 40 سالوں کے بدلے اس کاغذ پر جتنی چاہیں رقم لکھ دیں ریاست آپ کو فوری ادا کرے گی.
جانتے ہو اجامو نے کیا لکھا ؟
اجامو نے صرف ایک جملہ لکھا کہ "جج صاحب اس قانون پر نظر ثانی کیجئے" تاکہ کسی اور اجامو کی زندگی کے قیمتی 40 سال ضائع نہ ہوں.
اس کے بعد وہ رو پڑے اسکے ساتھ کمرہ عدالت میں موجود حاضرین کی آنکھیں بھی اشکبار تھی.
یہ کمرہ عدالت میں اسی لمحے کی تصویر ہے جب اجامو کے ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا.
ہمیں بھی یہ نظام بدلنے کی ضرورت ہے !
:منقول :
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
1423
Peshawar City
Peshawar
In this page We will share different videos about different issues/Events/Developments in society.
Peshawar
Hello everyone this fage only statuses and musicians#so like and follow this page ,,,,Thank you
F1 Phase 2 House No 20 Peshawar
Peshawar
This page is for Respiratory care practitioners who works as Respiratory Therapist and promote Respiratory care.
Peshawar, 0092
Journalist, Writer, Content Creator, columnist , Poet , Activist