Zeeshan Rafiq

Zeeshan Rafiq

Share

31/07/2025

📢 ایسی ایجاد… جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے 💔❄️

کیا آپ نے کبھی ایسا میت بکس دیکھا ہے؟
نہ برف کی ضرورت، نہ پریشانی، اور…
جنازہ اگر لیٹ ہو جائے، تو میت ایک سال تک محفوظ!

یہ کوئی عام فریزر نہیں!
یہ ہے جدید میت فریزر بکس — جو صرف 100 واٹ بجلی پر چلتا ہے،
اور صدقہ جاریہ کی نیت سے بنایا گیا ہے تاکہ ہر مسجد، مدرسہ یا گاؤں میں سہولت ہو۔

🎯 اب آپ بھی یہ بکس بنوا سکتے ہیں
اپنی مسجد یا علاقے کے لیے،
اور اسے ہمیشہ کے لیے نیکی کا ذریعہ بنا سکتے ہیں!

🚫 برف رکھنے کی جھنجھٹ ختم
✅ صاف، آسان، مؤثر
✅ گرمی کے دنوں میں جنازے کے احترام کے لیے بہترین حل
✅ مسجد، قبرستان یا جنازہ گاہ کے لیے مستقل خیر کا دروازہ

📞 اگر آپ بھی اپنی مسجد کے لیے یہ بکس بنوانا چاہتے ہیں
تو ابھی نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں👇

📲 رابطہ: [+92 345 9823488]

📌 ویڈیو مکمل دیکھیں…
ایسی چیز ہے جو ہر مسجد میں ہونی چاہیے!
اور براہ کرم… شیئر ضرور کریں تاکہ یہ نیکی مزید پھیل سکے۔

Photos from Zeeshan Rafiq's post 14/04/2025

کاغان سے ناران کا راستہ برف نے روکا،
مگر ٹورزم پولیس KPK نے رہنمائی، اخلاق اور خلوص سے دل جیت لیے۔

انچارج ٹورزم پولیس نوشہرہ انضمام الحق بھائی اور سیف الرحمن بھائی کا خاص شکریہ،
جنہوں نے ہمارے ساتھ کے ساتھ مثالی تعاون کیا۔

یہ سب ان ہی کی وجہ سے ممکن ہوا —
ایک اچھے ہمسفر کی طرح، راستہ دکھایا… اور سفر کو یادگار بنا دیا۔

ان شاءاللہ، جلد ایک مختصر ولاگ بھی شیئر کریں گے جس میں اپ کاغان ناران کے قدرتی مناظر دیکھے گئے انشاء اللہ

---

29/03/2025

محبت، قربانی اور ایثار کا دسترخوان

2018 میں چند دوستوں نے ایک خواب دیکھا—ایک ایسا دسترخوان جہاں ہر روزہ دار عزت و محبت کے ساتھ افطار کر سکے، جہاں بھوک کی جگہ مہمان نوازی ہو، اور جہاں سخاوت کا چراغ کبھی نہ بجھے۔ وہ چند لوگ جو مل کر یہ سفر شروع کرتے ہیں، آج وہی چراغ ایک عظیم روشنی میں بدل چکا ہے۔

یہ صرف کھانا تقسیم کرنے کا عمل نہیں، بلکہ ایک عبادت ہے، ایک محبت بھرا جذبہ ہے! پہلے روزے سے لے کر 27ویں روزے تک، یہ عظیم لوگ اپنے گھروں سے زیادہ سڑکوں پر نظر آتے ہیں، روزہ داروں کو تلاش کرتے ہیں، انہیں عزت و احترام کے ساتھ بٹھا کر اپنے ساتھ افطار کرواتے ہیں، تاکہ کوئی بھی مسافر یا مستحق شخص بھوکا نہ رہے۔ اور پھر 27 رمضان کے بعد، یہ اپنے اہل و عیال کے پاس لوٹتے ہیں، تاکہ وہ بھی ان کی محبت اور قربانی کا لطف اٹھا سکیں۔

یہ قربانی، ایثار اور انسانیت کی خدمت کا ایک ایسا باب ہے جو دلوں میں محبت، دعاؤں میں برکت، اور زندگی میں آسانیاں لے کر آتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان تمام عظیم انسانوں کو بے پناہ ترقی عطا فرمائے، ان کے جان، مال اور وقت میں بے حساب برکتیں نازل فرمائے، اور انہیں دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے نوازے۔

یہ محض ایک افطار نہیں، بلکہ ایک ایسا سفر ہے جو دلوں کو جوڑتا ہے، محبت پھیلاتا ہے، اور ہمیں سکھاتا ہے کہ حقیقی خوشی دوسروں کو خوشی دینے میں ہے۔ آپ بھی اس نیکی میں شامل ہو کر اپنی آخرت کا سامان کر سکتے ہیں!


ایڈریس
نواب اڈا ڈیرہ اسماعیل خان
رابطہ نمبر
+92 340 9191180

05/01/2025

زندگی کے سفر میں کچھ شخصیات ایسی ملتی ہیں جو دل پر نقش چھوڑ جاتی ہیں۔ زبیر ریاض صاحب انہی میں سے ایک ہیں۔ ان کے ساتھ گزرا ہر لمحہ سیکھنے کا ایک نیا موقع تھا۔ ان کا خلوص اور محبت میرے لیے ایک انمول تحفہ ہے۔

یہی وہ لمحات ہیں جو ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ حقیقی ترقی دوسروں کی رہنمائی اور محبت سے جڑی ہوتی ہے۔ زبیر بھائی اور نادر علی بھائی جیسے لوگ ہمارے معاشرے کے لیے روشنی کی کرن ہیں۔

اللہ تعالیٰ ان کو ہمیشہ سلامت رکھے اور مزید ترقی عطا فرمائے۔


Nadir Ali Pranks Nadir Ali Zubair Riaz Following Love Nadir Ali Zubair Riaz Islamic Official

22/12/2024

محبت اور رشتوں کی گہرائی کا احساس

الفاظ سے نہیں برتاؤ اور رویہ سے ہوتا ہے


Zubair Riaz Following

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

D I Khan
Peshawar
29111