D R KoKo
20/05/2023
اینکر پوچھتی ہیں : آدھے گھنٹے کے پورے انٹرویو کے دوران ایک بار آنکھ اٹھا کر آپ نے میری طرف نہیں دیکھا
آخر اسکی وجہ کیا ہے ؟
وہ جواب دیتا ہے اس میں کیا نئی بات ہے بی بی شریعت نے مجھے تمہیں پردہ کرنے کا ٹھیکہ نہیں دے رکھا
لیکن مجھے نظر نیچے رکھنے کا حکم ضرور دے رکھا ہے
تمہارے سر پر دوپٹہ میرے فرائض میں شامل نہیں ہے ،لیکن اپنی نگاہ سنبھالنا میرے فرائض میں شامل ہے
یہ تمہاری توہین کا مسئلہ نہیں ،بلکہ میرے شریعت کا پابند ہونے کا مسئلہ ہے افغان وزیر خارجہ مولانا امیر خان متقی ،
خوڑے مے نشی او غفا دے کوی🙀
کہ پردی سپی دی خو تڑی مو دی 🐕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
03159688220