Shaheen Housing Complex Peshawar
01/06/2022
Construction of northern bypass in final stages🛣️🏝️🇵🇰
16/03/2022
ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام الحق اور اسسٹنٹ کمشنر عمر اویس کیانی کے ہمراہ ناردرن بائی پاس کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر پشاورکی اس اہم نوعیت کے منصوبے کی تمام رکاوٹوں کو دور کر کے ناردرن بائی پاس کو فوری فعال کرنے کی ہدایت۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=501170411375088&id=100044463998315
08/02/2022
ناردرن بائی پاس پر چارسدہ روڈ سے ناصر باغ روڈ تک کام جاری تھا لیکن علاقہ مکینوں نے کچھ مسائل کی وجہ سے پیکج تھری اے پر کام رکوا دیا۔
پشاور:اسسٹنٹ کمشنر/کلکٹر ناردرن بائی پاس ڈاکٹر احتشام الحق کا علاقے کا دورہ،
علاقہ مکینوں سے موقع پر بات چیت و جرگہ۔
پشاور ناردرن بائی پاس پیکج تھری اے میں حائل مسائل باہمی رضا مندی سے حل اور باہمی رضامندی سے پیکج تھری اے ناردرن بائی پاس پر کام شروع۔
عوام کی سہولت کے لیے کنٹریکٹر کو جلد از جلد منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت۔ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar