FATA Disable Welfare Organization

FATA Disable Welfare Organization

Share

04/04/2024

4 اپریل لینڈ مائنز (بارودی سرنگوں ) سے آگاہی کا عالمی دن ہوتا ہے پاکستان کے قبائلی اضلاع میں بھی بڑے پیمانے پر لینڈ مائنز موجود ہیں۔۔ 2010ء کے بعد لینڈ مائنز کی وجہ سے بڑے حادثات ہوئے ہیں جس میں بے گناہ لوگ بالخصوص بچے ، جوان، ہمارے فورسز کے جوان شہید ہوئے ہیں اور معذور بھی ہوئے ہیں۔ فاٹا ڈیسیبل ویلفیئر آرگنائزیشن نے پاکستان آرمی کے تعاون سے ان متاثرین کے بحالی اور ان کی فلاح و بہبود کے لئے بڑے اقدامات کئے ہیں اور اب بھی کر رہے ہیں فاٹا ڈیسیبل ویلفیئر آرگنائزیشن نے ایک طرف آگاہی مہم شروع کر دی ہے تو دوسری طرف گزشتہ 10 سالوں میں لینڈ مائنز اور دہشتگردی سے متاثرہ قبائلی علاقوں کے ہزاروں بچوں اور جوانوں کو مصنوعی اعضاء لگا دیے انہیں سکولوں میں داخل کروایا، روزگار دیا، سلائی مشینیں دی، ساتھ ہی مصنوعی اعضاء لگانے اور مائنز سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے خصوصی سنٹر کے قیام کیلئے پاک فوج کے تعاون سے اقدامات شروع کیے ہیں ۔۔۔ آگاہی مہم میں بچوں اور والدین کو یہی سکھایا کہ کسی مشکوک بیگ ، کھلونا نما چیز، برتن کو ہاتھ نہ لگائیں ایسی صورت میں انتہائی احتیاط سے کام لیں۔۔۔
قبائلی اضلاع سے لینڈ مائنز کی صفائی ابھی تک جاری ہے تاہم یہ انتہائی مشکل اور پیچیدہ کام ہے ایک اندازے کے مطابق لینڈ مائنز سے ابھی تک 80٪ علاقہ کلیئر ہو چکا ہے ۔۔ اب مرکزی اور صوبائی حکومت کو چاہیے کہ لینڈ مائنز کو صاف کرنے اور اس سے متاثرہ افراد کو سپورٹ کرنے اور ان کے فلاح کے لئے اقدامات کریں

Photos from FATA Disable Welfare Organization's post 23/03/2024

On March 23, 2022, Irfan Ullah Jan, the Founder and President of FDWO, became the youngest Social Activist to receive the Presidential "Pride of Performance" Award for his outstanding achievements in social activism. 🎖️

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Peshawar

Opening Hours

Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00