Mehran ali

Mehran ali

Share

16/08/2023

شہریار آفریدی کو رہائی ملتے ہی شیر افضل مروت نے ہاتھ پکڑ کر گئے، جذباتی مناظر دیکھیں

Photos from Mehran ali's post 23/07/2023

پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے 5500 لڑکیوں کی ویڈیوز، سیکس ٹیبلیٹس اور آئس برآمد
کیا بندہ اپنی بہن بیٹی کو ایسے ادارے میں پڑھا سکتا ہے
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے 5500 لڑکیوں کی نازیبا تصاویر اور نازیبا ویڈیوز ملنے کا واقعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آفیسر نشے کی حالت میں گرفتار ، تقریباً 5500 سے زائد یونیورسٹی کی طالبات کی فحش ویڈیوز ، تصویریں اور چیٹ سامنے آگئی ، کمپنی کریں اور سیمسٹر میں پاس ہوجائیں ورنہ فیل کردیا جائے گا۔
مگر پورا میڈیا خاموش ھے آفیسر گرفتار ہے اگر ایک بھی خدانخواستہ کسی لڑکی کا کیس مدرسہ میں ہوتا
تو اس وقت پاکستانی میڈیا کیا بلکہ سوشل میڈیا کے ایک ٹکے کے صحافی اور اسکے ساتھ دین کے دشمن شور مچا رہی ہوتی کہ مدارس کو بند کر دینا چاہیے ...

17/07/2023

آئس ( شیشہ) کیا ہے ؟
آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے الو پیاز اور ٹماٹر
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہے۔
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے۔
کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک خطرناک چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوٸ ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔
پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہیں اپنے اور اپنے پیاروں کے خاطر ۔ اب ھم سب کا فرض بنتا ھے کہ اس ناسور کے خلاف آواز

Want your university to be the top-listed University in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Mehran
Peshawar