Students Action Committee ICP

Students Action Committee ICP

Share

Photos from Pukhtoon Students Federation Islamia College Peshawar's post 05/04/2024

Live Long Students Politics

20/01/2023
Photos from Pukhtoon Students Federation Islamia College Peshawar's post 11/01/2023

سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اسلامیہ کالج پشاور نے آج تاریخی درسگاہ اسلامیہ کالج پشاور میں کل پولیس کا طلباء پر تشدد ہونے والے دل خراش واقعے پر شدید احتجاج کیا۔

اسلامیہ کالج پشاور: احتجاج میں طلباء و طلبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

احتجاج سے سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے خطاب کیا، جس میں واضح کیا کہ سٹوڈنٹس کے عزت پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔
طلبا تشدد کے خلاف سراپا احتجاج ۔
طلباء پر تشدد کرنے والے پولیس کو فوری طور معطل کیا جائے ،

تعلیمی اداروں کے اندر قائم چیکس پوسٹ کو ختم کیا جائے،طلباء
طلباء کے ساتھ تعلیمی اداروں میں اچھا برتاؤ کیا جائے،

پشاور: پولیس نے اسلامیہ کالج کے طلباء پر یونیفارم نہ پہنے پر تشدد کیا تھا

پشاور: وائرل ویڈیو میں پولیس طلباء کے ساتھ بدتمیزی کرتے دکھائی دیتے ہیں

پشاور: طلباء پر تشدد کے خلاف تمام سٹوڈنٹ فیڈریشن کا احتجاج اسلامیہ کالج میں جاری

بعد میں ایڈمنسٹریشن اور طلباء تنظیموں کے مابین مذاکرات ہوئے جس میں انتظامیہ کی جانب سے پرووائس چانسلر اسلامیہ کالج پشاور ڈاکٹرعلی محمد،چیف پراکٹر سلیم الرحمن، ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افئیر مراد صاحب ، ایڈمنسٹریشن افیسر سجاد صاحب، پولیس انٹلیجنس چیف عابد صاحب سمیت تمام تنظیموں کے رہنماؤں نے طلباء کے طرف سے نمائندگی کی ۔انتظامیہ اور پولیس نے کل ہونے والے بد اخلاقی کے ایکٹ پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے معافی مانگ لی اور واقع میں ملوث پولیس اہلکار کو برطرف کیا گیا اور یقین دلایا کہ آئندہ اسلامیہ کالج کے تمام گیٹس پر سٹوڈنٹس کا استحصال نہیں کیا جائے گا ،سٹوڈنٹس کے ساتھ انتظامیہ کا رویہ دوستانہ ہوگا۔

اطلاعات
سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
اسلامیہ کالج پشاور

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Jamrud Road
Peshawar
25000