FooLProfessoR Writes

FooLProfessoR Writes

Share

Photos from FooLProfessoR Writes's post 13/08/2025

رُوٹھ کر جاتے جاتے اُس نے مڑ کر نہیں دیکھا
مجھے چھوڑ کر اُس نے کیا کیا یہ آکر نہیں دیکھا
میں کیا کروں کہ جو میں سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں
اور اگر بتلاؤں تو بتلا نہ سکوں
اور یہ قہر کہ بھول جاؤں
تو اکثر میں تیری، یادوں کی گلی سے گزروں
بس طے نہ کیا کہ چاہوں یا بھول جاؤں تمہیں
اور اگر چُننا پڑے، تو خود میں اور تم میں کس کو چُنوں
یادوں کے دہانے پر کھڑا ہوا ہوں میں
حقیقت سے مسلسل مُنہ پھیر رہا ہوں میں
بس ایک بے چارہ دل ہے
اور طے نہیں ہوا، کہ یہ تیرا یا یہ میرا دل ہے
کس کس کی چوکھٹ پہ تمہیں بھول آیا ہوں میں
ہر شام تیرے غم کے ساتھ ہمیشہ ، گھر لوٹ آیا ہوں میں

Photos from FooLProfessoR Writes's post 29/04/2025

ہر جگہ ڈھونڈ رہا ہوں خود کو میں
پتہ نہیں کہاں کھو گیا ہو خود سے میں
اپنا آپ اور تیری تلاش
راہ چلتے ہر شخص میں کر رہا ہوں میں
کسی دور کھڑے دھانے پر ہم دونوں
ہر پل، ہر دن دیکھ رہا ہوں میں
قریب جانے پر نہ جانے کون کون
اور کس طرح کی مخلوق دیکھ رہا ہوں میں
غم کے ساتھ رشتہ بھڑتا جا رہا ہے میرا
جیسے جیسے اس تلاش میں آگے بڑھتا جا رہا ہوں میں
نہ جانے کب تکمیل کو پہنچگی یہ تلاش میںری
ختم ہو جائیںنگے جب سارے اسباب میرے؟
یہ روز روز کون کرے امیدیں تازہ
ہر رات کو کون کرے میرے غموں کا ازالہ
مٹا دے میرے درد اور چھین لے غم
محسوس ہوئی کمی پھر بھی مجھے
کل رات کو جب کوئی دینے لگا دلاسے مجھے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Peshawar
25000