SAID AFRIDI dara
21/09/2025
انتہائی افسوس ناک خبر درہ آدم خیل گاؤں شپلکی وال ملک گلا خان مرحوم کا بیٹا تاج محمد کا بھائی سید انور روڈ ایکسٹیڈنٹ میں وفات پا چکا ہے نماز جنازہ آج بروز اتوار 5:30بجے شپلکیوال قبرستان میں ادا کی جائے گی اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے امین
28/07/2025
افسوسناک خبر.. درہ آدم خیل گاوں کوہیوال ملک منظور خان کا چچا ملک شیر احمد بقضائے الہی وفات پا چکا ہے نماز جنازہ کل 29 جولائی بروز منگل صبح 10 بجے کوہیوال قبرستان میں ادا کی جائے گی
ملک شیر احمد مرحوم کی درہ آدم خیل کے لئے کافی خدمات تھے آپ سابقہ قومی تحریک درہ آدم خیل کا سرکردہ رہنما اور پریس سیکریٹری بھی رہ چکے ہیں.
مرحوم؛ شعیب خان یونس خان اور شکیب کا والد محترم تھا اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ھپٹائٹس B اور ھپٹائٹس C ایک خطرناک جان لیوا مرض ہے ۔اس کا علاج Interferon انجکشن ہے جس کی قیمت 13000 ہزار روپے فی انجکش ہے ۔
ایسے نادار مریض جو اسے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ۔
وہ درج نمبروں پر رابطہ کرکے اسے مفت حاصل کرسکتے ہیں۔
محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403
021-32729166
0333-2731568
0305-3315024
0307-0214592
0333-3452207
0346-2011407
0347-3690704
0341-1317755
0301-2263476
0312-2008836
0344-2553659
0333-0515052
0344-0216319
0331-3661739
0333-3452207
0333-2195906
0316-5272976
0347-2180932
0305-3301471
0312-3341952
0316-2252091
0333-3375182
0304-2102187
0347-9871450
0321-6030998
0300-0275105
اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔
کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے . آمین
,افسوسناک خبر. درہ آدم خیل کندی شپلکی وال کے چنار گل ولد عجب گل جنازے وقت 30۔4
15/4/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.